طالبان کی افغانستان میں عید الفطر پر فائر بندی، پاکستان کا خیر مقدم

اسلام آباد ۔ پاکستان نے افغان طالبان کی جانب سے عیدالفطر کے احترام میں تین روزہ فائر بندی کے اعلان کا خیرمقدم کیا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا ہے کہ ہم ان تمام کوششوں کی مکمل حمایت کرتے ہیں جو تشدد میں کمی لانے کا باعث بن سکتی … طالبان کی افغانستان میں عید الفطر پر فائر بندی، پاکستان کا خیر مقدم پڑھنا جاری رکھیں